کراچی(پی این آئی) امریکی ڈالر کی قدر مزید گھٹ گئی۔۔۔کاروبار کے آغاز میں آج انٹر بینک میں امریکی ڈالر 3 پیسے سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 3 پیسے سستا ہو کر 277 روپے 90 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 93 پیسے کا تھا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان دکھائی دے رہا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 332 پوائنٹس کے اضافے سے 68 ہزار 749 پر آ گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 68 ہزار 416 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں