سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

کراچی(پی این آئی) سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی۔۔۔ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپے کم ہوگئی۔کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 40 ہزار 200 روپے ہوگئی۔10 گرام سونے کی قیمت 772 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 5 ہزار 932 روپے ہوگئی۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں