سونے کی فی تولہ قیمت میں ہوشربا اضافہ، خریداروں کیلئے بُری خبر

کراچی(پی این آئی)سونے کی فی تولہ قیمت میں ہوشربا اضافہ، خریداروں کیلئے بُری خبر۔۔۔ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2200 روپے بڑھ گئی۔سونے کی فی تولہ قیمت 2200 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 41 ہزار 100 روپے ہو گئی ہے۔10 گرام سونے کی قیمت 1886 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 6 ہزار 704 روپے ہو گئی۔عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 21 ڈالرز کے اضافے سے 2291 ڈالرز ہو گئی۔پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالرز پریمیئم شامل کر کے 2311 ڈالرز فی اونس ہے۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close