کراچی(پی این آئی)سونے کی قیمت میںآج دوسرے روز بھی اضافہ۔۔۔۔۔ملک میں سونے کی فی تولہ قمیت میں 750 روپے کا اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 750 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 215200 روپے ہوگئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 10 گرام سونا 644 روپے مہنگا ہوا جس کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت 184500 روپے ہوگئی ہے۔۔۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں