بجلی پھر مہنگی ہوگئی

کراچی (پی این آئی) بجلی پھر مہنگی ہوگئی ۔۔ کراچی کے شہریوں کے لیے بجلی مزید مہنگی کر دی گئی، کے الیکٹرک کے ٹیرف میں 2 روپے 87 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا۔

بجلی کی قیمتوں میں اضافے سہ ماہی ایڈجسمنٹ کی مد میں کیا گیا ،بجلی کی قیمتوں میں اضافہ جنوری تا مارچ 2023 کی ایڈجسٹمنٹ کے لیے کیا گیا ہے،بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے صارفین پر 9 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا،نیپرا نے فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوا دیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close