سونے کی قیمت میں آج کتنی کمی ہوئی؟

کراچی(پی این آئی)سال 2023 کے اختتام پر سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
ہفتہ کو صرافہ بازار میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 900 روپے کمی ہوئی، جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 20 ہزار روپے کا ہوگیا۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 771 روپے کی کمی ریکارڈ ہوئی۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 8 ڈالر کمی سے 2082 ڈالر فی اونس ہوگیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close