گیس کی لوڈشیڈنگ سے پریشان شہریوں کو اچھی خبر سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) نگران وزیر توانائی نے جنوری میں گیس کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی نوید سنا دی۔

نگران وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ جنوری میں بھی گیس کی لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی،جنوری کیلئے ایل این جی کا کارگو خریدا ہے،ان کا کہناتھا کہ گیس کی سپلائی تواتر سے جاری رہے گی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close