ڈالر پھر سستا ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ہو گئی ، دوسری جانب پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے نئی تاریخ رقم کر دی۔ منگل کو کاروبار کے آغاز پر ڈالر 11 پیسے سستا ہو گیا ، جس کے بعد ڈالر کی قیمت 285 روپے 53 پیسے ہو گئی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close