سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

اسلام آباد (پی این آئی)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے، سونے کی 1400 روپے کم ہو گئی۔ سونے کی فی تولہ قیمت اس کمی کے ساتھ 2 لاکھ 15 ہزار 100 روپے ہو گئی ہے۔دس گرام سونے کی قیمت میں 1200 روپے کی کمی ہوئی ہے جس سے دس گرام سونا 1 لاکھ 84 ہزار 414 روپے کا ہوگیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close