نجی ایئرلائن کا کراچی سے چین کے لیے پروازیں چلانے کا اعلان

کراچی(آئی این پی) نجی ملکی ایئرلائن سیرین نے کراچی سے چین کے لیے پروازیں چلانے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق سیرین ایئرلائن کی جانب سے پاکستان سے چین کے شہر بیجنگ کے لیے پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔پہلی پرواز 18 نومبر کو کراچی سے روانہ ہوگی۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں