ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)ڈالر کی قدر میں اضافے اور روپے کی گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے۔ کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر مزید 52 پیسے مہنگا ہو گیا، جس کے بعد ڈالر کی قیمت 282 روپے ہو گئی ہے۔ جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہوکر 283 روپے کا ہو گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close