سونے کی قیمت نے پھر اڑان بھرلی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں 650 روپے کا معمولی اضافہ ہوا ہے۔  اس اضافے کے ساتھ 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت دو لاکھ نو ہزار تک پہنچ گئی ہے جبکہ دس گرام کی قیمت ایک لاکھ 79 ہزار 184 روپے ہو گئی ہے۔ 22 قیراط سونے کی قیمت ایک لاکھ 91 ہزار 583 روپے ہے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 64 ہزار 252 ہو گئی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close