سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا

کراچی (پی این آئی) ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ سامنے آیا ہے، فی تولہ قیمت ساڑھے 5 ہزار روپے بڑھ گئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 5 ہزار 500 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 5 ہزار روپے ہے۔10 گرام سونے کا بھاؤ 4 ہزار 715 روپے اضافے سے ایک لاکھ 75 ہزار 754 روپے ہے۔ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 16 ڈالر اضافے سے ایک ہزار 872 ڈالر فی اونس ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close