ڈالرمزید سستا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)روپے کی قدر میں مسلسل اضافے،انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا رحجان جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روزڈالر 1 روپے 5 پیسے سستا ہوکر 281 روپے سے بھی نیچے آگیا، ڈالر 281روپے 65پیسے سے 280روپے 60 پیسے تک گرگیا،انٹر بینک میں ڈالر 307روپے 10پیسے کی بلند سطح سے اب تک 26روپے50پیسے سستا ہوچکا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close