انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی)امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا تسلسل آج بھی برقرار ہے۔ کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 32 پیسے سستا ہو گیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت 297 روپے ، 50 پیسے ہو گئی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close