آسمان کی بلندیوں سے ڈالر کی واپسی

کراچی (پی این آئی) آسمان کی بلندیوں کو چھونے کے بعد ڈالر آج جمعہ کے روز قدرے نیچے آیا ہے۔۔۔۔ کرنسی مارکیٹ کے ذرائع کے مطابق آج کاروبار کے دوران انٹر بینک میں ڈالر چند پیسے سستا ہوا ہے۔۔۔۔ جبکہ انٹر بینک میں امریکی ڈالر 29 پیسے سستا ہونے کے بعد 305 روپے 25 پیسے کا ہو گیا۔۔۔۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 305 روپے 54 پیسے پر بند ہوا تھا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close