امریکی ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری، مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستانی روپیہ کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق نئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر مزید ایک روپے مہنگا ہوکر 302 روپے کا ہوگیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں