اسلام آباد(پی این آئی)تیسرے کاروباری روز کے دوران روپے کی قدر پھر کمی،انٹر بینک میں ڈالر 46 پیسے مہنگا ہوگیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 54 پیسے سے بڑھ کر 288 روپے کا ہوگیا،گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 54 پیسے پر بند ہوا تھا جبکہ اوپن مارکیٹ میں 50 پیسے کمی سے ڈالر 290 روپے 50 پیسے کا ہواتھا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں