انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی) انٹربینک میں ڈالرسستا ہو گیا۔ آج کاروبار کے آغاز کے دوران ڈالر ایک روپیہ 7 پیسے کم ہوکر 277 روپے 50 پیسے ہے۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے سستا ہوکر 280 روپےکا ہوگیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close