سونے کی قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ ہو گیا

کراچی (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں قیمت میں کمی کے باوجود مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کے دام بڑھ گئے۔پاکستان میں سونے کی قیمت1800روپے اضافے سے 2لاکھ 7ہزار 800 روپے فی تولہ ہوگئی۔10 گرام سونے کی قیمت 1543روپے اضافے سے ایک لاکھ 78ہزار 155روپے ہوگئی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت2480روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close