امریکی ڈالر پھر مہنگا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی ) مسلسل دو دن تک انٹر بینک میں سستا ہونے والا امریکی ڈالر آج پھر مہنگا ہونے لگا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 56 پیسے مہنگا ہوگیا جس کے بعد ایک ڈالر کی قیمت 277 روپے ہو گئی ہے۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 275 روپے 44 پیسے پر بند ہوا تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close