مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید سینکڑوں روپے کا اضافہ ، عوام کی چیخیں نکل گئیں

اسلام آباد (پی این آئی)اشیائے خوردو نوش کی روز مرہ قیمتوں میں اضافے سے شہریوں کو ایک اور جھٹکا لگ گیا ہے۔ حیدرآباد میں مرغی کے گوشت کی قیمتیں آسمان کو پہنچ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق حیدر آبادمیں مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 250 روپے اضافے کے بعد 600 سے بڑھ کر 850 روپے ہوگئی، پرائس کنٹرول کمیٹی اور انتظامیہ قیمتوں کو کنٹرول نہ کرسکیں ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close