عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

اسلام آباد ( پی این آئی)عالمی پیداوار میں کمی کے خدشات کے پیش نظر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں۔گزشتہ روزبرینٹ اور ڈبلیو ٹی آئی کی قیمتوں میں ایک فیصد سے زائد کی گراوٹ دیکھی گئی ہے، برینٹ کی قیمت کم ہو کر 74.65 ڈالر جبکہWest Texas Intermediate کی قیمت 69.79 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close