سونے کی فی تولہ قیمت کتنے ہزار روپے تک گر سکتی ہے ؟ جیولرز ایسوسی ایشن نے تہلکہ خیز پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق روپے کی قدر میں مزید اضافے کے نتیجے میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک مرتبہ پھر بڑی کمی دیکھنے میں آسکتی ہے۔آل پاکستان صراف جیمز اینڈ جیولز ایسوسی ایشن کے ممبر عبد اللہ عبد الرزاق نے کہا ہے کہ روپے کی قدر میں اضافے سے سونے کی قدر میں کمی ہوئی ہے۔ روپیہ مزید بڑھنے کی صورت میں سونے کی فی تولہ قیمت 5 سے 10 ہزار روپے تک گِر سکتی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close