ڈالرمزید سستا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)آخری کاروباری روز کے آغاز میں ڈالرکی قیمت میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 22 پیسے کی کمی دیکھنے میں آئی جس کے بعد ڈالر کی قیمت 287.37 روپے سے کم ہوکر 287.15 روپے ہو گئی ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close