انٹربینک میں ڈالر پھر مہنگا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت اتار چڑھائو کا رحجان برقرار ہے ۔ آج کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 7پیسے مہنگا ہو گیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت 286روپے 93پیسے سے بڑھ کر 287روپے ہو گئی ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close