کراچی (پی این آئی)امریکی ڈالر کی پرواز جاری ہے، آج ڈالر انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ دونوں جگہ مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 34 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپیہ مہنگا ہونے کے بعد312 روپے کا ہو گیا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں