اوپن مارکیٹ میں ڈالر 12 روپے مہنگا ہوگیا

ایک ہفتے کے دوران اوپن مارکیٹ میں ڈالر 12 روپے مہنگا ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی)اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ ایک ہفتے میں 12 روپے بڑھا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق کاروباری ہفتے میں 12 روپےکے اضافےکے بعد اوپن مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر 301 روپےکا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close