برائلر گوشت کی قیمت میں 15 روپے کلو کمی

لاہور( آئی این پی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 15 روپے کمی سے 516 روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10 روپے کمی سے 344 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 269 روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں