ڈالر کی اڑان کو ریورس گیئر ، انٹر بینک میں یکدم بڑی کمی

اسلام آباد(پی این آئی )ڈالر کی اڑان کو ریورس گئیر ، انٹر بینک میں مزید سستا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق دوسرے کاروباری روز کے دوران ڈالر کی قیمت میں یکدم 2روپے 92پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ،انٹر بینک میں ڈالر 276روپے سے بھی نیچے آگیا ، انٹر بینک میں ڈالر 277.92 روپے سے کم ہوکر 275روپے تک گرگیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں