انٹربینک میں ڈالر 230 روپے جبکہ اوپن مارکیٹ میں کتنا مہنگا ہوگیا؟ خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کا بھاؤ آج بھی بڑھا ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 48 پیسے مہنگا ہوگیا۔

انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالرکا بھاؤ 230 روپے 15 پیسے رہا۔اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہوا ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 240.50 روپے کا ہوگیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close