کراچی (پی این آئی) ڈالر کے مقابلے میں آج جمعرات کے روز ڈالر نے بڑی چھلانگ لگائی ہے ۔ کرنسی مارکیٹ کی رپورٹس کے مطابق روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر انٹر بینک میں 228 روپے سے تجاوز کر گیا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 32 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 228 روپے 25 پیسے کا ہو گیا ہے۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں