ڈالر کا سفر جاری، کہاں پہنچ گیا؟

کراچی (پی این آئی) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی یقین دہانیوں اور کوششوں کے باوجود روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کے عروج کا سفر جاری ہے۔ بتایا گیا ہے کہ آج صبح کاروبار کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔کرنا مارکیٹ کی رپورٹس کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 224 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز بدھ کو انٹر بینک میں ڈالر 223 روپے 95 پیسے پر بند ہوا تھا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close