آزاد کشمیر، سینٹرل بورڈ آف ریویونیو نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ 31 اکتوبر تک بڑھا دی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد جموں و کشمیر سینٹرل بورڈ آف ریونیو نے انکم ٹیکس گوشوارے/ٹیکس سٹیٹمنٹ جمع کروانے کی تاریخ میں 31 اکتوبر تک توسیع کر دی۔ٹیکس گزار اپنے آن لائن گوشوارے 31 اکتوبر 2022 تک جمع کروا سکتے ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close