ڈالر کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی حیرت انگیز کمی

اسلام آباد (پی این آئی )رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران ڈالر کی قدر میں مسلسل تیسرے روز بھی کمی، انٹربینک میں ڈالر2 روپے 15 پیسے سستا ہو گیا۔قیمت 224 روپے کی سطح پر آگئی ، ڈالر تین روز کے دوران اپنی بلند ترین قیمت سے تقریبا 15 روپے نیچے آچکا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close