ایف ایف سی میرپور ماتھیلو پلانٹ کی دوبارہ پیداوار بحال

راولپنڈی (پی این آئی) فوجی فرٹیلائزر کمپنی ( ایف ایف سی) میرپور ماتھیلو پلانٹ نے 19 جولائی 2022 کو مرمت / دیکھ بھال کی سرگرمیوں کی کامیابی سے تکمیل کے بعد دوبارہ پیداوار شروع کر دی ہے – کمپنی(ایف ایف سی) صحت، حفاظت اور ماحولیاتی معیارات کے مدنظر ملکی ترقی میں اپنا نمایاں کردار ادا کرنے میں ہمیشہ سرگرم عمل رہے گی۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close