انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی )رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ سامنے آیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کاروبار کے شروع ہونے کے کچھ دیر بعد انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 30پیسے بڑھ گئی جس کے بعد 211.25روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close