عوام کیلئے اچھی خبر ، گھی اور آئل کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی )درجہ اول گھی اورآئل کی قیمتوں میں حیران کن کمی کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق درجہ اول گھی اورآئل کا 5کلوکاپیک 150 روپےسستا ہو گیا ہے جس کے بعد درجہ اول 5کلوگھی اورآئل کاپیک 2800 سے 2650 کاہوگیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close