ڈالر کی قیمت میں کمی، آج کتنے روپے کا ہو گیا ؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستانی کرنسی روپے کے مقابلے میں آمر ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔ انٹر بینک میں اب سے کچھ دیر پہلے تک ڈالر 19 پیسے کمی کے بعد 206 روپے 75 پیسے کا تھا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا۔ دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 178 پوائنٹس اضافے کے بعد 41281 پر موجود ہے۔ یہ بات اہم ہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر 2 روپے مہنگا ہوا تھا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close