امریکی ڈ الر کی قیمت کم ہونا شروع، پاکستانی روپیہ میں جان پڑ گئی

کراچی (پی این آئی)ملک میں ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافے کو آج بریک لگا ہے اور ڈالر کی قیمت کم ہونا شروع ہوگئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 23 پیسے سستا ہوکر 211 روپے 25 پیسے کا ہوگیا۔انٹر بینک میں ڈالر ریٹ نیچے آجانے کے اثرات اوپن مارکیٹ میں بھی نمودار ہونا شروع ہوگئے ہیں۔اوپن مارکیٹ میں اب سے کچھ دیر پہلے تک ڈالر 2 روپےسستا ہوکر213 روپے 50 پیسے کا ہوگیا ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close