ملک میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری انٹربینک میں ڈالر 1.13 روپے مہنگا ہوکر کتنے روپے پر بند ہوا؟

اسلام آباد (آئی این پی) ملک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا۔کاروبار بند ہونے پر انٹربینک میں ڈالر 188 روپے 66 پیسے رہا۔ انٹربینک میں ڈالر 1.13 روپے مہنگا ہوا ہے۔رواں مالی سال میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر 19 فیصد کم ہوئی ہے۔ انٹربینک میں 7 اپریل کو ڈالر کی بلند ترین قدر189.30 روپے تھی۔علاوہ ازیں اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ مہنگا ہوکر 190 روپے کا ہوگیا ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close