مئی میں پٹرول، ڈیزل کی مد میں 118 ارب کا نقصان، وزیر خزانہ کا انکشاف

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ مئی میں پٹرول اور ڈیزل کی مد میں 118ارب کا نقصان ہو رہا ہے، عمران خان کا پروگرام تھا کہ عدم اعتماد نہ ہوئی تو پٹرول کی قیمتیں بڑھائیں گے۔اپنے بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ رئیل اسٹیٹ کو ڈھائی سال تک ایمنسٹی دی گئی، ایسے کہاں ہوتا ہے؟

مفتاح اسماعیل نے یہ بھی کہا کہ آئی ایم ایف نے مشن بھیجنے کا وعدہ کیا ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close