سعودی عرب نے پاکستان کو اب تک کا بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)سعودی عرب نے پاکستان کو اب تک کا بڑا جھٹکا دیدیا۔۔۔ سعودی عرب نے پاکستان سے گوشت کی درآمد پر پابندی لگا دی۔وزارت فوڈسکیورٹی حکام کے مطابق پابندی گائےکےگوشت میں لمپی سکن وائرس کے سبب لگائی گئی۔

 

حکام کا کہنا تھاکہ سعودی حکام کےمطابق پابندی مفاد عامہ کےتحت لگائی گئی۔جیو نیوز سے گفتگو میں سعودی پریس اتاشی کا کہنا تھاکہ پابندی عارضی نوعیت کی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں