یکم دسمبر سے سوئی گیس اتنی مہنگی کہ جان کر آپکے اوسان خطا ہو جائیں، تیاری کر لی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)یکم دسمبر سے سوئی گیس اتنی مہنگی کہ جان کر آپکے اوسان خطا ہو جائیں، تیاری کر لی گئی۔۔۔ سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے سوئی گیس کی اوسط قیمت میں 150 فیصد سے زائد اضافے کی درخواست دے دی ۔ایس این جی پی ایل کی جانب سے گیس کی قیمت میں اضافے کی درخواست آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو دی گئی ہے جس میں گیس کی اوسط قیمت 157.50 فیصد بڑھانے کا کہا گیا ہے۔ سوئی ناردرن کی درخواست میں اضافے کی سماعت لاہور میں یکم دسمبر کو کی جائے گی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close