عالمی مارکیٹ میں1ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 1814 ڈالر ہو گیا

کراچی ( آن لائن)عالمی مارکیٹ میں1ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1814ڈالر ہو گیا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کے دن بھی ایک تولہ سونے کی قیمت1لاکھ11ہزار روپے اور دس گرام سونے کی قیمت95ہزار165روپے پر بدستور برقرار ہی ۔#/s#

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close