مرغی کے گوشت میں مزید اضافہ،فی کلو کتنے کی ہو گئ؟ جانئے

لاہور (آئی این پی ) صوبائی دارالحکومت لاہور میں مرغی کا گوشت 14 روپے اضافے سے 258 روپے کلو ہو گیا جس کے باعث انڈوں کی قیمت بھی تاریخی بلندیوں پر پہنچ چکی ہیں۔ فارمی انڈے بھی 2 روپے اضافے سے 166 روپے درجن ہوگئے ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ سال اسی بھا میں مرغی کا گوشت فروخت ہوتا تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close