مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے بری خبر، موٹر سائیکل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی ) اٹلس ہنڈا نے موٹر سائیکل کی قیمتوں میں 1400 سے 5 ہزار تک ریکارڈ اضافہ کردیا ہنڈا سی ڈی 70 سی سی 1400 روپے بڑھ کر 85900 روپے کی ہوگی ۔ تفصیلات کے مطابق سی ڈی ڈریم 1400 سے بڑھ کر 91900روپے تک پہنچ گئیں ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ہنڈا پرائڈر کی قیمت 2500 بڑھکر 1لاکھ20 ہزار مقرر ہنڈا 125 سی سی 2400 بڑھکر 1 لاکھ 41ہزار 900روپے کا ہوگیا ۔ واضح رہے ہنڈا 125 سی سی سیلف سٹارٹ 2400 بڑھکر 1لاکھ69ہزار 900 روپے کا ہوگیا ہنڈا سی بی 150 سی سی ایف 5ہزار بڑھکر2 لاکھ 60ہزار 500 کا ہوگیا نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close