کراچی (پی این آئی) پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کے روز فی تولہ سونا 650 روپے سستا ہوا ہے جس کے بعد اس کی قیمت ایک لاکھ 11 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے۔ دس گرام سونا 558 روپے سستا ہو کر 95 ہزار 250 روپے کا ہوگیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 09 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 155.78کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں