کراچی (پی این آئی)ملک میں سونے کی قمیت میں 950 روپے فی تولہ کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 950 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 11 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت95 ہزار 850 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 12 ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 907 ڈالر فی اونس ہے۔واضح رہے کہ گذشتہ روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 850 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔ ملک میں سونے کی قمیت میں 950 روپے فی تولہ کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 950 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 11 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں