سونے کی فی تولہ قیمت میں اتنا بڑا اضافہ کہ خریداروں کے ہوش ہی اڑ جائیں گے

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں ایک ہی دن میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1900 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد یہ ایک لاکھ نو ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے۔ دس گرام سونا 1628 روپے مہنگا ہو کر 93 ہزار 878 روپے کا ہوگیا ہے۔پاکستان میں ایک ہی دن میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1900 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد یہ ایک لاکھ نو ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے۔ دس گرام سونا 1628 روپے مہنگا ہو کر 93 ہزار 878 روپے کا ہوگیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close